فری پی او ایس سافٹ ویئر اور کسٹمر لؤلٹی پروگرام

فری پوائنٹ آف سیل سسٹم چھوٹی دکانوں،کافی شاپس، بیوٹی سیلون اور مزیدکے لیے ہے۔
اپنی دوکان اور فروخت کو سمارٹ فون یا ٹیبلٹ سے منظم کریں ۔ آسان اور تیز فروخت سے اپنے چھوٹے کاروباری منافع میں اضافۂ کریں۔لویرس پی او ایس سے انوینٹری منظم کرسکتے ہیں،فروخت کے تجزیات کو دیکھ سکتے ہیں،کسٹمرز کو حاصل،برقرار،مشغول کر سکتے ہیں اور ان کی اوسط خرچ میں اضافۂ کر سکتے ہیں۔.
کوئی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔کوئی اشتھارات نہیں۔ کوئی معاھدے نہیں۔.
مضبوط ترقی

کسٹمر برقرار رکھنے میں اضافۂ کریں، اپنا لائلٹی پروگرام چلائيں، فروخت کو فروغ دیں.

ہوشیاری سے انتظام کریں

ایک ہی اکاؤنٹ سے ایک یا ایک سے زیادہ دکانوں کا نظم کریں۔آپکے تجزیۂ نگار بادل میں ہیں، ھمیشۂ اپکے ساتھ ہیں۔.

مفت استعمال

اپنے سمارٹ فون یا ٹیبلٹ میں لویرس سافٹ ویئرانسٹال کریں، فروخت شروع کریں،کسٹمرز کو سائن ان کریں۔.

یہاں کسٹمرز کا لویرس پی او ایس کے بارے میں کہنا ہے

Melt Barcelona
جب ہم نے شروع کیا،تو ہم سب سیلز ایک کاغز کے ٹکرے پر لکھتے تھے لیکن ہہمیں جلد ہی احساس ہوا کہ کام کو خودبخود چلانے کے لیے ایک موثر پی او ایس کی ضرورت ہے۔لویرس فری سافٹ ویئر ہماری بہت زیادہ مدد کرتا ہے کیونکہ اسے استعمال کرنااور ترتیب دینا بہت آسان ہے اور یہ ایک اچھاانٹرفیس رکھتا ہے- اعدادوشمار پر فروخت کی پیشکش کرتا ہے اور بہترین شے بیچتا ہے.
میلٹ بارسلونا،سپین
Giruve Food & Grill
میں بہت سی وجوہات کی بنیاد پر لویرس سافٹ ویئر کی تجویز دیتا/دیتی ہوں، تاہم بنیادی وجوہات يہ ہوسکتی ہیں کہ یہ یوزر فرینڈلی ہے،حقیقی وقت میں آن لائن دیکھا جاسکتا ہے،اینڈرویڈ یا آئ او ایس آلات پر دیکھا جاسکتا ہے،آخر میں یہ ایک ایسی خصوصیت سے بھرا ہوا ہے جسکی سٹریملائنڈ پی او ایس کے ساتھ کاروبار کرنے کی ضرورت ہے۔.
گریو فوڈ اور گرل، فلپائن
Mimi
مجھے لویرس پی او ایس پسند ہے کیونکہ اسے استعمال کرنا آسان ہے؛یہ انوینٹریز کو مختلف زمروں،رنگوں اور شکلوں میں رکھتا ہے۔ایک سے دو آکنز کو کلک کریں اور آپریشن مکمل ہوگیا۔ میں کلائنٹس کو رسیدیں بھیج سکتی ہوں اور سیلز اور کسٹمر کی معلومات کو ٹریک کر سکتی ہوں۔.
ممی کی طرف سے خوبصورت،ایٹلانٹا،یو ایس اے

Loyverse فری پوائنٹ آف سیل سسٹم

Loyverse Free POS
Loyverse POS
Loyverse Back Office POS
Loyverse Back Office
Loyverse Dashboard POS
Loyverse Dashboard
Loyverse POS
Loyalty Ocean

Loyverse POS

اپنے سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو موبائل فری پوائنٹ آف سیل میں تبدیل کریں ۔
  • تیز اور آسان فروخت بنائیں ، اپنا لائلٹی پروگرام اور انوینٹری کو منظم کريں ۔ اپنے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ سے سب کریں ۔.
  • اپنے گاہک کی بنیاد بنائیں اور رابطے میں رہیں ۔ اپنے کسٹمرز کو پیغامات اور ای۔رسیدیں بھیجیں اور قیمتی راۓ جمع کرئیں ۔.
  • بصری تجزیاتی رپورٹوں پر مبنی باخبر کاروباری فیصلے کریں ۔.
Loyverse Free POS
Loyverse Backoffice

Loyverse Back Office

آپ کے براؤزر میں بیک آفس، لویرس پی او ایس کے ساتھ ہم وقت سازی میں کام کرتا ہے
  • اپنی سیلز کا تجزیہ کریں،سب سےزیادہ فروخت ہونے والی اشیا تعین کریں،اپنی ٹرانزیکشن کی ہسٹری کو براؤز کریں۔.
  • اپنے کسٹمر کی بنیاد کی تکمیل کریں اور اپنے کسٹمرز کو اطلاعات بھیجیں ۔.
  • کسٹمر کی راۓ پر عمل کریں اور انکے ساتھ مضبوط رشتہ بنائیں۔.
  • ایک ہی اکاؤنٹ سے متعدر دکانوں کا نظم کریں۔.

Loyverse Dashboard

ایک تکمیلی اپلیکیشن ہر وقت،ہر جگہ دوکان کی سیلز کے تجزیے اور انوینٹری کی فوری رسای کے لیے ہے۔
  • آمدنی،اوسط فروخت اور منافع دیکھیں۔.
  • پچھلے دنوں، ہفتوں، مہینوں یا سالوں کی فروخت کی ترقی کے موازنہ کو ٹریک کریں۔.
  • اشیااء کی اچھی،درمیانی،بری کارکردگی کا تعین کریں۔.
  • اسٹاک کی سطح کو دیکھیں اور جب اشیاء کم چل رہے ہوں یا اسٹاک میں نہ ہوں تو فوری اطلاعات موصول کریں۔.
Loyverse KDS

Loyverse KDS

لویرس کچن ڈسپلے سسٹم کھانا پکانے کے عملے کوایک ترتیب سے تیار کرنے کے جاننے میں مدد کرتا ہے ۔
  • باورچی خانے سے خود بخود، زیادہ تیزی سے اور کم نقائص کے ساتھ احکامات حاصل کریں ۔.
  • ایک نظر میں تمام ٹکٹ رنگوں کے ساتھ گھات میں وقت اور تاریخ ظاہرکرتے ہوۓ دیکھیں ۔.
  • ساونڈ نوٹیفیکیشن کے استعمال سے کبھی بھی نیا اوڈر بھولیں نہیں۔.
  • مکمل اوڈر کی فہرست دیکھیں اور اگر ضروری ہو تو دوبارہ کھول کر دیکھیں۔.
  • کم کاغذ، کم گندگی۔ محفوظ کریں اور سبز جاؤ۔.

Loyalty Ocean

طاقتور کسمٹر لائلٹی اپلیکیشن لویرس پوائنٹ آف سیل کے ساتھ ضم ہے
  • اپنی لائلٹی کمیونٹی کی تعمیر کریں ۔.
  • اپنے گاہکوں کو سائن اپ کریں اور ان کو ان کے اسمارٹ فونز پر لائلٹی اوشن اپلی کیشن نصب کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کریں ۔.
  • اپنے لائلٹی پروگرام میں گاہکوں کو شامل کریں اور ہر خریداری کے ایوارڈ میں بونس پوائنٹس دیں ۔.
  • خصوصی پیشکش کے ہدف کو چلانے کے لیے پش اطلاعات کا استعمال کریں اور اپ اپنی سیلز کو زیادہ کریں ۔۔.
Loyalty Ocean on Smartphones

ریٹیل کاروبار کو منظم کرنے کے لئے مفت آلات کا استعمال کریں ۔

ملازمین کی انتظامیاں
اپنے ملازمین کو کردار اور اجازتیں واضح کریں ۔ اس بات کا تعین کریں کہ کون سب سے بہترین پرفورمر ہے ۔.
انوینٹری مینجمنٹ
آسانی سے اشیاء کا بیانات اور تصاوير کے ساتھ اضافہ کریں ۔ تیزی سے رسائی کے لیے زمروں میں منظم کریں ۔.
موبائل فری پی او ایس
اپنے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ سے فروخت کریں اور اپنے گاہکوں کو الیکٹرانک رسیدیں بھیجیں ۔.
کسٹمر مواصلات
گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک دوطرفہ مواصلتی چینل کا استعمال کریں ۔ پش اطلاعات بھیجیں اور قیمتی آراء حاصل کریں ۔.
لؤلٹی پروگرام
گاہکوں کو ان کی لائلٹی کا انعام دینے کے لئے اپنا سسٹم چلائیں۔ایک بار میں خریداروں کو ریگولر کسٹمر بنائیں ۔.
سیلز تجزیات
بلکی سپریڈ شیٹ کو بھول جائیں ۔ تفصیلی روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ رپورٹ اپنے کاروبار کی ترقی کی شبیہ کو متصور کرنے میں مدد کریں گی اور باخبر فیصلے بناۓ جا سکتے ہیں ۔.

لویرس فری پی او ایس سافٹ ویئرآپکے کیفے یا ریٹیل سٹورکے لیے موزوں ہے ۔

 
بار
 
لیکور سٹور

ابھی Loyverse استعمال کرنا شروع کیجیئے

کوئی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔کوئی اشتھارات نہیں۔ کوئی معاھدے نہیں۔.