آئی پیڈ کیش رجسٹر سسٹم

اپنے آئی پیڈ کو لویرس پی او سسٹم کے ساتھ بہترین کیش رجسٹر میں تبدیل کریں۔

آئی پیڈ کے لیے لویرس

ااپنے آئی پیڈکے ساتھ پرانے کیش رجسٹر کو مکمل ہم آہنگ اپلی کیشن کے ساتھ تبدیل کریں۔ ہمیشہ کی طرح ٹیکھ دیو کے ساتھ، یہ ایپل کیش رجسٹر آپکی دوکان طرز کے رابطے دے گا،بھرک اٹھنا اور جدید وائب کو اپنے حریف کی قیادت کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اپنی نقل و حرکت کے ساتھ اپنے گاہکوں کو تعجب کریں اور سپر آسان سافٹ وئیر کے ساتھ ملازمین کو آرام کرنے میں مدد کریں کیونکہ اسے آکے استعمال کرنے کے لئے کسی ٹرینگ کی ضرورت نہیں ہے۔.

ایک سٹینڈ پر اپنا آئی پیڈ رکھیں اور کاؤنٹر سے فروخت کی ریکارڈنگ شروع کر دیں یااپنے ساتھ رکھیں اور کسٹمرز کی ضروریات پوری کریں۔جب آپ یہ فری آف سل کیش رجسٹراستعمال کررہے ہوں گے ہر شخص متاثر ہو جائے گا ۔.
کوئی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔کوئی اشتھارات نہیں۔ کوئی معاھدے نہیں۔

لویرس کی اہم خصوصیات

iPad Cash Register System
iPad Cash Register System
iPad Cash Register System
iPad Cash Register System
 Customer_care Loyvers POS
موبائل پی او ایس سسٹم
اپنے آئی پیڈ سے براہ راست میز پر آڈر لیں۔ اوپن ٹکٹس تخلیق کریں، کچن یا بار میں آڈرز بھیجیں اور مہمانوں کی درخواست پر بل پرنٹ کریں۔صرف ایک اپلیکیشن کے استعمال سے یہ سب اور بہت کچھ، لویرس فری پی او ایس۔.
انوینٹری مینجمنٹ
ایک اپنی مرضی کے مطابق قیمت، تفصیل تصویر کے ساتھ اشیاء کو منظم اور اپنی پروڈکٹس کو زمروں میں گروپ کریں۔ آسانی سے ایک نئی پروڈکٹ اپلی کیشن سے براہ راست بنائیں یا سی وی ایس فائل کے استعمال سے بلک میں آپ انوینٹری درآمد کریں ۔ اپنی سیلز کوٹریک کریں اور کم اسٹاک الرٹ وصول کریں ۔.
لؤلٹی پروگرام
اس سے پہلے کبھی بھی کیش رجسٹر کو دوکان کے مالک اور گاہک کے درمیان لائلٹی یونیورس کی طرح رشتہ مضبوط کرنے کے لیے استعمال نہیں کیاگیا تھا۔ انٹیگریٹڈ لائلٹی اوشن اپلیکیشن کی مدد سے انکی واپسی حاصل کرنے ے لیے سخت محنت کریں جہاں پر آپ انکی راۓ سن سکتے ہیں اور پوائنٹس ریوارڈز کی پیشکش کر سکتے ہیں۔.
متعدد سٹور کا منظم
ایک اکاؤنٹ کے تحت متعدد دکانوں کا انتظام کریں ۔ سیلز ٹریک کریں، انوینٹری، ملازمین اور گاہکوں - سب کچھ آپ کو ایک ہی جگہ میں جاننے کی ضرورت ہے ۔.
ہارڈ ویئر انٹیگریشن
سپورٹڈ ہارڈ ویئر: رسید پرنٹر (ایتھرنیٹ یا بلوٹوتھ)، بارکوڈ سکینر (بلوٹوتھ یا یو ایس بی) کیش رجسٹر دراج اور سٹینڈ ہیں ۔.

iPad Loyvers POS

ہماری سپورٹ ٹیم24/7 دستیاب ہے ۔

یہاں کسٹمرز کا لویرس پی او ایس کے بارے میں کہنا ہے

رچرڈ اورکیوچ، بنکر موٹر کافی
ہم نے لویرس کو کیشئیر سسٹم کے مسلہ کے سادہ حل کی تلاش کے لیے پایا۔ ہم دوسروںکو بھی ایسی حالت میں یہ ہی تجویز کریں گے، اسکا استعمال آسان ہے،سادہ لے آوٹ ہے، ایک کاروبار کو ترقی دینے کے لیے ساری خصوصیات ہیں۔سب سے بہترین چیز یہ ہے کہ میں سمارٹ فون سے سارا کاروبار چلا سکتا ہوں۔
رچرڈ اورکیوچ، بنکر موٹر کافی
شیٹال پرنداری، کامل نظر، بھارت
یہ سب سامنے اختتامی سرگرمیوں جیسے سیلز، افہام و تفہیم کی بہترین فروخت ہونے والی خدمات، ملازمین کی فی سیلز کے لیے اچھا ثابت ہوا ہے۔
شیٹال پرنداری، کامل نظر، بھارت
چاڈی اوکئیس میلٹ، بارسلونا
لویرس استعمال کرنے اور تشکیل کرنے کے لئے بہت آسان ہے، یہ ایک اچھا انٹرفیس ہے، سیلز اور بہترین شے کی فروخت پراعدادوشمارپیش کرتا ہے۔ ہر بار،اس کے علاوہ، بہترین کسٹمر سروس، بہت فرینڈلی اور جب ہمیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے دستیاب ہوتاہے! میں یقینی طور پر لویرس دیگر چھوٹے ریستوران کے لئے تجویز کروں گا.
چاڈی اوکئیس میلٹ، بارسلونا

لویرس کامیابی کے پلیٹ فارم کی مصنوعات ۔

Loyverse POS

اپنے سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو موبائل فری پوائنٹ آف سیل میں تبدیل کریں ۔.

Loyverse Back Office

آپ کے براؤزر میں بیک آفس، لویرس پی او ایس کے ساتھ ہم وقت سازی میں کام کرتا ہے.

Loyverse Dashboard

ایک تکمیلی اپلیکیشن ہر وقت،ہر جگہ دوکان کی سیلز کے تجزیے اور انوینٹری کی فوری رسای کے لیے ہے۔.

Loyalty Ocean

پاورفل کسٹمر لائلٹی اپلی کیشن لویرس پی او ایس کے ساتھ مربوط ہے ۔.

ابھی بہترین کیش رجسٹر اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں!

آئی فون،آئی پیڈ،اینڈرائڈ اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے لئے ۔
Android POS Software
کوئی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔کوئی اشتھارات نہیں۔ کوئی معاھدے نہیں۔